24 اکتوبر 2020 - 08:30
ویڈیو کلیپ/ مومن کی عزت اور ذلت کن چیزوں میں ہے؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم طالب علم محمد باقر مہدوی نے "مومن کی عزت اور ذلت کن چیزوں میں ہے" کے عنوان پر گفتگو کی ہے۔